صوبائی محکمہ داخلہ کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے میں تھری اور فور جی سروسز 31 اگست تک بند رہیں گی۔
انٹرنیٹ سروس
ضلع کرم کے ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ اپر اور لوئر کرم میں فریقین کے درمیان مسلح تصادم کے باعث کئی سڑکیں بند ہیں جس کی وجہ سے سبزیوں، پھلوں اور غلے سے بھرے ٹرک داخل نہیں ہو پا رہے۔