پاکستان پاکستان، عراق کا دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مل کر لڑنے کا عزم صدر آصف زرداری نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر عبداللطیف راشد کے ساتھ ملاقات میں پاکستانی زائرین کے لیے سہولیات بہتر بنانے کی درخواست کی۔
دنیا بغداد میں خونریز مسلح جھڑپیں کیسے شروع ہوئیں؟ مقتدیٰ الصدر چاہتے کیا ہیں اور کیا کبھی عراق کا بحران کا ختم ہو گا؟