ہزارہ قوم کی جڑیں کہاں پیوست ہیں؟ کیا واقعی ان کا تعلق چنگیز خان سے ہے؟ جانیے ہزارہ برادری کی تاریخ اور شناخت کے بارے میں اس جامع رپورٹ میں۔
ہزارہ
کوئٹہ آنے میں تاخیر کی وضاحت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی وزیر اعظم کا معاملہ مختلف ہوتا ہے۔ ’جب میں ایک عام شہری تھا تو میں فورا آپ کے پاس آ گیا تھا لیکن اب میں وزیر اعظم ہوں۔‘