چین ہمارا دوست ہے، ہمیں اسے نہیں چھیڑنا مگر امریکہ کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے۔ یہ توازن قائم رکھنا معمولی بات نہیں۔
پاکستان خارجہ پالیسی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بگاڑ کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔