امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ کی بندش کے نتیجے میں دبئی کے گودام میں ضائع ہونے والی خوراک تلف کرنے پر ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر خرچ کرنے ہوں گے۔
news
پولیس کے مطابق ہر واردات کے بعد ملزمہ ہوٹل یا کسی کے گھر کے بجائے عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر کچھ روز گزارتیں اور پھر کسی اور گھر جا کر ملازمت شروع کر دیتیں۔