دنیا ترکی قریبی اتحادی، ایف 35 فروخت کرنے پر غور کریں گے: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ترکی کو جدید ایف-35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔
تاریخ مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت تھائی حکومت کے محکمہ فنون لطیفہ کے مطابق ایک انگوٹھی پر قدیم بھارتی رسم الخط ’براہمی‘ میں تحریر کندہ ہے۔