خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کا بدھ کو کہنا ہے کہ خزینہ چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں مقابلے کے دوران آٹھ پولیس اہلکار جان سے گئے ہیں جبکہ 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں 24 اور بلوچستان میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔