پاکستان بلوچستان: ماہ رنگ بلوچ کی سزا کے خلاف بی وائے سی کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال مجموعی طور پر ہڑتال پر امن رہی، تاہم انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کر رکھے تھے۔
ٹیکنالوجی چین: بیگ میں سمانے والا اینٹی ڈرون لیزر ہتھیار متعارف صرف چار سیکنڈ میں ڈرون کو تباہ کرنے والے اس ہتھیار کا وزن تقریباً 25 کلو اور رینج تقریباً 500 میٹر ہے۔