خواتین فاطمہ ثنا کا عالمی ریکارڈ، ویمنز ٹی20 میں تیز ترین نصف سنچری کراچی میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فاطمہ ثنا نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کر کے تاریخ رقم کی۔
ماحولیات پاکستان اور انڈیا کے لیے 40 ’معمول‘ کا درجہ حرارت: سائنس دان تحقیق کے مطابق ماحولیاتی بحران نے انتہائی گرمی کے امکان کو تین گنا بڑھا دیا ہے۔