پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق کلین اپ آپریشن کے دوران کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ’جتھوں نے سکیورٹی اہلکاروں پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔‘
رہبر اعلی کا جنازہ جو ایک ہفتہ سے زیادہ جاری رہا، تہران اور قم سے شروع ہوا، نجف اور کربلا گیا اور پھر مشہد پہنچ کر ایک اہم سیاسی اور سماجی پیغام بن گیا: ہماری قانونی حیثیت دیکھیں!