پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق: ’ہمارا وفد تکنیکی مذاکرات میں (پہلے بھی) موجود تھا اور بات چیت دوبارہ شروع ہونے پر بھی موجود رہے گا۔‘
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ووٹنگ کو ’غلط وقت پر اور بے معنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے ایران کو ’مدد اور حوصلہ‘ فراہم کیا ہے۔