وزیراعظم نے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اعلیٰ حکومتی حکام شامل تھے۔
انڈیا کے نامور نغمہ نگار اور شاعر آنند بخشی جو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ان کے والدین کا تعلق بھی کری سے ہی تھا ان کے والد سگھر مل وید بخشی پولیس میں افسر تھے۔