ماحولیات یونانی ساحل پر انسان نما دانتوں والی زہریلی مچھلیاں پکڑنے پر انعام کا اعلان حکومت کا کہنا ہے کہ انسان نما دانتوں والی مچھلیاں پکڑنے کے لیے فی کلوگرام پانچ یورو سے زیادہ رقم دی جائے گی۔
پاکستان بلوچستان میں دو الگ کارروائیاں، آٹھ عسکریت پسندوں کی موت: پاکستان فوج خاران میں آپریشن کے دوران تین عسکریت پسند جان سے گئے جبکہ مستونگ میں ایک خودکش حملہ آور سمیت پانچ عسکریت پسند مارے گئے۔