پاکستان

’دہشت گردوں‘ نے وقفے سے فائرنگ کی تاکہ پولیس کا بارود ختم ہو: منگی حملے کی رپورٹ

بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق منگی چیک پوسٹ پر ’دہشت گردوں‘ نے براہِ راست حملے کے بجائے وقفے وقفے سے فائرنگ جاری رکھی تاکہ پولیس اپنا زیادہ سے زیادہ گولہ بارود استعمال کر لے۔