اس وائرل ویڈیو نے دنیا بھر میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے، اور یہ واقعہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور امریکہ سمیت کئی ممالک کے میڈیا میں بھی نمایاں طور پر رپورٹ کیا گیا ہے۔
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ روزگار کا جھانسہ دے کر پنجاب سے بلائے گئے اور مبینہ طور پر یرغمال بنائے گئے 12 افراد کو ایک کارروائی میں بازیاب کرا لیا گیا۔