بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے غزہ امن منصوبے کو تاخیر سے مسترد کرنا اس مسئلے کی عکاسی کرتا ہے جس کا سامنا انہیں اکتوبر میں ہونے والے اس انتخاب سے پہلے ہے۔ اسرائیلی دائیں بازو اور ٹرمپ کی حمایت کے بغیر ان کے امکانات ماند پڑ سکتے ہیں۔
سائنس دانوں کے مطابق پائلٹس اور فلائٹ اٹینڈنٹس میں چھاتی، مرکزی اعصابی نظام اور پروسٹیٹ کینسر کے علاوہ میلانوما سے ہونے والی اموات کی شرح نمایاں طور پر زیادہ ہے۔