صحت افواہیں، سازشی نظریات: سرویکل کینسر ویکسین کا ہدف پورا نہ ہو سکا ایچ پی وی ویکسین کا ہدف ایک کروڑ 10 لاکھ بچیوں کو ویکسین لگانا تھا جس کا نصف ہی حاصل کیا جا سکا۔
آرٹ کینسر سے کینوس تک: کراچی میں مریضوں کی مصوری 17 سے 19 جنوری تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں انڈس ہسپتال میں زیرِ علاج کینسر کے مریض بچوں کی جانب سے بنائی گئی تصاویر کی نمائش کی گئی۔