طویل عرصے سے تاخیر کا شکار فلم سکھ کارکن جسونت سنگھ کھالڑا کی زندگی پر مبنی ہے، جنہیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے مبینہ ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کرنے پر اغوا کر کے قتل کر دیا تھا۔
اس فلم میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ ایک طرف آسکر کے لیے نامزد ہوئی تو دوسری طرف اس کے خلاف احتجاج بھی ہو رہا ہے؟