45 سے زائد مقدمات میں مطلوب ممتاز عرف ممتازے پشاور لانے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ اور دستی بم حملے میں جان سے گئے ۔
یورپی پولیس ایجنسی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے امریکی، برطانوی، برازیلی اور یورپی اداروں نے ’سپیکٹر‘ کے نام سے ڈارک ویب کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں تقریباً ایک ٹن منشیات اور 117 ہتھیار بھی قبضے میں لیے گئے۔