پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان میڈیا کو ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی کے نام سے جاری ایک بیان میں ٹی ٹی پی نے تصدیق کی۔
نقطۂ نظر جمہوریت، شفافیت اور معاشی ترقی کا سفر معکوس اگر یہ عرصہ اقتدار معیشت، طرز حکمرانی، خارجہ پالیسی اور سیاسی بحرانوں سے نمٹتے گزر گیا تو عمران سرکار انتخابات میں عوام کے پاس کیا لے کر جائے گی؟