ایشیا نریندر مودی آج بھارت-وسطی ایشیا سمٹ کی میزبانی کریں گے ورچوئل اجلاس میں بھارت، قزاقستان، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور کرغیزستان کے درمیان خطے کی بدلتی سکیورٹی صورت حال سمیت تعلقات میں مزید وسعت لانے کے حوالے سے بات کی جائے گی۔