کھیل کوئٹہ کی ’بیڈمنٹن سسٹرز‘ لاہور کیوں منتقل ہونا چاہتی ہیں؟ 17 سالہ سمعیہ اور 18 سالہ الجا پچھلے سات سالوں سے بیڈمنٹن کھیل رہی ہیں اور کئی کامیابیاں حاصل کرنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔