پاکستان مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی عالمی کوششوں کے باوجود ’دہشت گردی کا خطرہ‘ مسلسل نئی شکل اختیار کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ممالک سمیت دنیا بھر میں اپنے مندوبین بھیجنے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیر سے متعلق عالمی رائے عامہ ہموار ہو۔