ایشیا بھارتی صحافی محمد زبیر کی ایک کیس میں ضمانت زبیر کل سات ایف آئی آر میں ملزم ہیں، جن میں سے چھ یوپی میں اور ایک دہلی میں درج ہے۔ وہ اپنے خلاف دہلی، سیتا پور، ہاتھرس اور لکھیم پور کھیری میں چار مقدمات میں زیر حراست ہیں۔
زاویہ سید طلعت حسین اور پردہ اٹھ گیا اگر ایک میٹنگ کی خبر لیک ہو سکتی ہے تو پھر کسی میٹنگ کو استثنیٰ حاصل نہیں۔ اب سب میٹنگ میٹنگ کھیل سکتے ہیں۔