اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے تشدد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بشریٰ بی بی کی قید کے ایسے حالات کو یقینی بنائے جو انسانی وقار کے مطابق ہوں۔
بشریٰ بی بی
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق انہیں کمرے کے ساتھ منسلک باتھ روم، کچن، روم کولر اور ٹی وی کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔