پاکستان سول سوسائٹی کا اے پی ایس کمیشن رپورٹ عام کرنے کا مطالبہ سول سوسائٹی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعے کے کئی سال گزرنے کے بعد اب کمیشن کی مرتب کردہ رپورٹ جاری کرے۔
خواتین پاکستانی سول سوسائٹی کی کابل سکول پر حملے کی مذمت سول سوسائٹی کے جاری بیان میں کہا گیا کہ رمضان میں مسلمانوں کو ہلاک کرنے والے بے رحم افراد کا عمل قابل مذمت ہے۔