کرکٹ کھلاڑیوں کے ڈسپلن سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع: پی سی بی پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹس یا غیرمصدقہ اطلاعات کو قابل اعتبار نہ سمجھا جائے۔
کرکٹ ملتان کرکٹ ٹیسٹ: پاکستان کو انگلینڈ سے جیتنے کے لیے 157 رنز درکار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ میں پاکستانی ٹیم کو 335 رنز کا تعاقب کرنا تھا۔