پاکستان چناب، راوی اور ستلج میں بیک وقت سیلاب، دو لاکھ سے زائد افراد بےگھر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’راوی، ستلج اور چناب دریاؤں میں ایسے سیلابی ریلے بہہ رہے ہیں جن کی ماضی میں مثال نہیں متلی۔‘