گو کہ دیگر سروسز اب بھی دستیاب ہیں، لیکن صارفین کا کہنا ہے کہ کریم نے جومعیار قائم کیا تھا، اس کا نعم البدل فی الحال دستیاب نہیں۔
آن لائن ٹیکسی سروس
سفری سہولیات فراہم کرنے والی مشہور آن لائن کمپنی ’کریم‘ کی طرف سے اس اشتہار کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے-