دنیا جرم پر ویزا منسوخ ہو سکتا ہے: امریکہ کی انڈینز کو وارننگ دہلی میں امریکی سفارت خانے نے انڈین شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکی سرزمین پر سنگین جرائم کے مرتکب ہونے پر ان کے امریکی ویزے منسوخ ہو سکتے ہیں۔