پاکستان لاہور: پرندوں کی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، کیا جانور بھی مارے گئے؟ اندرون لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پرندے اور چھوٹے جانور ملبے تلے دبنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔