ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ ایپ ’ہر انڈین شہری کی نگرانی کے لیے جبر پر مبنی آلا ہے جس کے خلاف لڑنا ہو گا۔‘
بھارتی شہریوں کو موبائل فون نیٹ ورک کے ذریعے وزارت صحت سے منظور شدہ پیغام بھیجے جارہے ہیں، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کس طرح مدد مل سکتی ہے۔