تجزیہ کاروں کے خیال میں پاکستان کی کوئی سیاسی جماعت بلدیاتی نظام کو مستحکم بنانے میں سنجیدہ نہیں جبکہ نئے صوبوں کو محض ایک نعرے کے طور استعمال کیا جا رہا ہے۔
صوبہ جنوبی پنجاب
پی ٹی آئی حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات سات محکموں کے سیکرٹریوں کو واپس لاہور بلا لیا ہے جس کے بعد علیحدہ صوبے کا مطالبہ کرنے والے رہنماؤں سے تنقید کا سامنا ہے۔