ایک شخص نے جارجیا کے ہوٹل سے بی ایم ڈبلیو کی ’ایس یو وی‘ گاڑی والیٹ ورکرز کو یہ یقین دلا کر چوری کر لی کہ وہ ایک پیشہ ور باسکٹ بال کھلاڑی ہے۔
بی ایم ڈبلیو آئی ایکس فلو کہلانے والی یہ کار ایک ایپ پر بٹن دبانے سے اپنا بیرونی رنگ سفید اور سرمئی میں تبدیل کرنے کے لیے الیکٹرانک انک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتی ہے۔