سائنس بین النجمی شے، جس پر دنیا بھر کی خلائی دوربینیں مرکوز ہیں ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ ممکن ہے انہوں نے ہمارے نظامِ شمسی سے گزرتی ہوئی ایک نئی بین النجمی (interstellar) شے دریافت کی ہو۔
سائنس ماہرین فلکیات نے کہکشاں میں ’نامعلوم شے‘ دریافت کر لی ماہرین کے مطابق یہ ریڈیو پلسر اور بلیک ہول بائنری کی پہلی دریافت ہو سکتی ہے۔