پاکستان اور چین نے جمعے کو فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی بزنس ٹو بزنس کانفرنس کے دوران 44 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے 9 اہم معاہدوں پر دستخط کر دیے۔
ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران نگران وزیراعظم انوار الحق سے سوال کیا گیا کہ ’کیا آپ کو لگتا ہے کہ انتخابات جنوری یا فروری میں ہوجائیں گے؟‘ جس پر انہوں نے جواب دیا: ’ہوسکتا ہے اس سے پہلے بھی ہوجائیں۔‘