اگر انڈیا اپنی شناخت ایک ہندو ریاست کے طور پر کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے تو اسے ان شخصیات کو نصاب میں جگہ دینی ہے، جنہیں وہ اپنے مذہبی فخر کے تناظر میں عظیم سے عظیم تر حیثیت میں پیش کر سکے۔
شہنشاہ اکبر
گل خاتون کس کی بیٹی تھیں؟ اس حوالے سے تاریخ میں کوئی واضح شواہد تو نہیں ملتے تاہم یہ تذکرہ ضرور ہے کہ یہ شادی اکبر بادشاہ کی خواہش پر ہوئی اور شہزادی رشتے میں اکبر کی بھانجی یا بھتیجی تھیں۔