نیپال میں کوہ پیمائی کے لیے 462 چوٹیاں کھلی ہوئی ہیں اور تقریباً 100 کو کبھی سر نہیں کیا گیا۔
ماؤنٹ ایورسٹ
نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے ملحقہ چوٹیوں لوٹسے اور نپٹسے کی صفائی مہم کے دوران اب تک پانچ نامعلوم منجمد لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں جن میں سے ایک کی صرف ہڈیاں باقی تھیں۔