صحت کرونا وائرس: ’پاکستان سٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ پر انحصار نہ کیا جائے‘ کچھ روز سے میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کراچی میں واقع پاکستان سٹیل ملز میں ایک آکسیجن پلانٹ موجود ہے اور اگر حکومت اس پلانٹ کو بحال کرے تو آکسیجن کی طلب کو پورا کیا جاسکتا ہے۔