فن پشاور: بیساکھیوں کے سہارے دیواروں پر ٹرک آرٹ کرنے والے فنکار پشاور کے سیار خان جسمانی معذوری کے باعث بیساکھیوں کے سہارے چلتے ہیں، مگر ان کے مطابق فن نے انہیں کبھی رکنے نہیں دیا۔
تصویر کہانی بوٹ آرٹ سے سجی کشتیاں: سندھ کی ساحلی پٹی کا خاصہ کشتیاں رنگوں سے سجانے کے ماہر عبدالعزیز ہیں جن کو اس فن کے اولین لوگوں میں شمار کرتے ہوئے ’استاد عزیز‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔