27 سالہ صیام اپنے جسم کو 180 ڈگری تک موڑ نے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں ’کشمیر کا ربڑ بوائے‘ (Rubber Boy of Kashmir) کہا جاتا ہے۔
کرتب
زندگی میں کتنے حقائق ایسی ہیں جو آپ نے خود طے کیے ہیں اور دوسرے انہیں فالو کرتے ہیں؟ کوئی تھیوری جس پر آپ کا یقین پکے والا ہے اور اسے پیش بھی آپ نے کیا ہو؟ یقیناً ایک بھی نہیں۔ سوچ کا مکمل دائرہ طے شدہ آپ نے وصول کیا ہے!