پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر اور سینکڑوں کرداروں سے اسرانی نے ہنسی کو فن بنا دیا اور ہر نسل کے دل میں جگہ بنائی۔
بالی وڈ اداکار
32 سالہ خاتون نے شکایت درج کروائی ہے کہ بالی وڈ اداکار نے انہیں اپنے گھر بلایا جہاں انہوں ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا اور انہیں زبردستی چھونے کی کوشش کی۔