پاکستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر کو فون کر کے واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
بندرگاہ
بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب میں حوثی ملیشیا کے حملوں کے بعد اب بڑی شپنگ کمپنیوں کو طویل راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اسرائیل کی بڑی بندرہ گاہ ایلات پر تجارتی سرگرمیاں صفر ہو سکتی ہیں۔