بلاگ

طالبان رومان سے دہشت تک

افغان ’جہاد‘ سے پہلے طالبان روایتی پشتون معاشرے کا اہم حصہ ہوا کرتے تھے بلکہ انہیں پشتو شاعری میں بھی سراہا جاتا رہا ہے۔