چُوری کی صدیوں پرانی روایتی رسم کی یاد تازہ اور اسے زندہ کرنے کے لیے ’مفکورہ‘ نامی تنظیم نے پشاور میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
پختون
اپنی بے مثال بہادری، ذہانت اور قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے انگریز سامراج کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کرنے والے ملا پیوندہ کی زندگی اور جدوجہد سے آج کی نئی نسل بے خبر ہے۔