ویب سیریز کی پروڈیوسر نینا کاشف نے بتایا کہ یہ ہاکی پر مبنی سیریز پاکستان کے ہیروز کے لیے ہے جنہیں شاید آج یاد نہیں رکھا جا رہا ہے۔
ویب سیریز
اس وقت انڈیا میں لگ بھگ سات ایسے مستند اور قابل اعتبار او ٹی ٹی پلیٹ فارمز ہیں جو ویب سیریز میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ان سٹریمنگ پلیٹ فارمز نے اداکاروں کو ہی نہیں کہانی کار اور ہدایت کاروں کو بھی مواقع دیے ہیں۔