وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے مطابق نئی دہلی نے پاکستان کے ساتھ فوجی تنازع اس لیے ختم کیا کیوں کہ اس کے تمام مقاصد حاصل ہو گئے تھے۔
راج ناتھ سنگھ
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وادی گلوان میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’بھارت اپنے فوجیوں کی شہادت کو کبھی نہیں بھولے گا۔‘