سپرنگ بلوسم کا آغاز اس علاقے میں ایک خواب ناک اور دلکش تبدیلی کی علامت بن جاتا ہے، جو نہ صرف قدرتی حسن بلکہ انسانی جذبات کو بھی تازہ کرتا ہے۔
سکردو
یہاں سرد موسموں کی سختیوں کا ستایا ہوا چار مہینے سات فٹ برف تلے دبا ہوا یہ علاقہ سائیبریا سے کم نہیں رہتا، وہاں تو پھر بھی سہولیات ہیں، یہاں کچھ نہیں۔