کوئٹہ میں اعلیٰ سرکاری عہدےدار مہر اللہ نے بتایا کہ ’محکمہ داخلہ نے ہمیں ہدایات جاری کی ہیں کہ افغان شہریوں کو احترام کے ساتھ اور منظم طریقے سے واپس بھیجنے کی نئی مہم شروع کی جائے۔‘
افغان شہری
وزارت داخلہ کے مطابق: ’حکومت کے تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کے فیصلے کے تسلسل میں قومی قیادت نے اب افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘