طالبان کے ڈر سے برطانیہ آنے کے خواہش مند افغانوں کی درخواستیں سنبھالنے والے یونٹ کی ایک سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ مارچ 2023 کے ایک واقعے میں وزارت دفاع کے عہدیدار کے ’ٹرین میں رکھے لیپ ٹاپ کی سکرین کھلی حالت میں نظر آ رہی تھی۔‘
افغان شہری
پاکستانی حکومت نے افغان شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑ دیں اور اس کے بعد یکم اپریل سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔